ابنا: کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کے خلاف اسلحہ ایکٹ کا مقدمہ آج ختم کرنے کا حکم دے دیاتھا۔ عدالت نے ضمانت کے 10 لاکھ روپے اور دیگر اشیاء واپس کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے۔۔امریکی حکام کے خط کے مطابق خصوصی مشن پرغیرملکیوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت ہے۔
.......
/169